نصرت بٹ

تلونڈی موسے خان کی ایک تاریخی شخصیت ، نصرت بٹ المعروف نُچھی کشمیری !م،۔

کون ہے جو نچھی کو نہیں جانتا ؟

گورنمنٹ ہائی سکول میں تعلیم حاصل کرنے والے نزدیکی دیہات کے لڑکوں کی تین نسلیں اس کو جانتی ہیں ،۔

تلونڈی موسے خان کا چلتا پھرتا انسائکلوپیڈیا،۔

تلونڈی کے کسی خاندان کی خوبیوں یا خامیوں کا شاہد ، یہ علیحدہ بات ہے کہ خامیون پر نصرت بٹ اپنی زبان کم ہی کھولتا ہے ،۔

ورنہ تلونڈی کے کسی بھی خاندان کو یا کہ افراد کو نصرت اچھی طرح جاتا ہے ،۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.