عمر دراز چیمہ المعروف وکیل صاحب

جناب چوہدری عمردراز چیمہ ایڈووکیٹ دنیا فانی سے کوچ کر خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں ۔

نماز جنازہ مورخہ21/02/2022 رات 10:00 باغ والے قبرستان تلونڈی موسیٰ خاں گوجرانوالہ ، ادا کی گئی ۔

اللہ تعالیٰ اپنے حبیب صلّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ سے ان کی مغفرت فرما کر جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے!۔

آمین

عمر دراز وکیل
عمر دراز چیمہ آف تلونڈی موسے خان۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.