جناب اڈیٹر اسلام و علیکم ،گُنَدَم کے بعد تلونڈی ہمارا دوسرا گاوں ہے .کچھ حضرات کی تصویرں دیکھیں تو بہت اچھا لگا.خاص کر سبزی فروش.بھائی پاکستان پر ہمارےان سیاستدانوں کی صورت میں الله کا بہت بڑا عذاب ہے.مہنگائی ،بجلی نہیں،کسان کو اسکی فصل کی قیمت نہیں ملتی،فصلوں کے لیے پانی نہیں ہے،بجلی ہر ماہ مہنگی،گیس ہر ماہ مہنگی،گوجرانوالہ کی کوئی سڑک سالم نہیں ہے ،مگر ان سیاستدانوں کی عیاشیاں،انکی حفاظت پر خرچ ہونے والی رقمیں ،لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں.دکاندار کو خریدار نہیں ملتا،مزدور کو مزدوری نہیں ملتی،ان سب کا ایک ہی علاج ہے،انقلاب،ورنہ میرے منہ میں خاک،پاکستان نہیں رہے گا.بحرین سے ایک دردمند پاکستانی