گلشن عظیم میں ایک اور کلی کا اضافہ

الله پاک نے اخلاق احمد ولد ماسٹر محمّد عظیم مرحوم کو بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے.عزیزواقارب نے سعودیہ میں مقیم بچی کے تایا جان عبد الستار طارق پروجیکٹ مینجر ،تائی جان رضیہ طارق ،تایا جان امتیاز احمد پروجیکٹ انچارج ،تائی جان فرزانہ امتیاز ،تایا جان اشفاق احمد ،انجینیر ،تائی جان صدف اشفاق ،تایا جان عمران احمد ،تایا جان علامہ افتخار ،چیف اڈیٹر تلونڈی .نیٹ ،تائی جان روبینہ افتخار ،دادی امی ،بیگم محمّد عظیم ،اور دیگر رشتہ داروں کو بہت بہت مبارکباد دی ہے.الله اس بچی کی عمر دراز فرماے .آمین.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *