خبریں عرس بابا بیری شاہ سرکار by علامه افتخار احمد خالد • July 1, 2010 • 0 Comments آج تلونڈی موسیٰ خان میں سید بیری شاہ سرکار کا عرس نہایت عقیدت اور احترام سے منایا گیا.ٹینکی والا محلہ میں واقع ان بابا جی کے دربار پر چادر پوشی کی رسم ، سایں سلوک علی نے ادا کی.بعد میں ختم پاک ہوا اور لنگر تقسیم کیا گیا.