اعجاز طاہر

معروف شاعر ،لاتعداد کتابوں کے مصنف ،سید ضمیر جعفری صاحب کے شاگرد خاص ،چیف اڈیٹر تلونڈی ڈاٹ نیٹ علامہ افتخار احمد خالد کے بھائی،اعجاز طاہر کی شاعری کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے.امید ہے قارئین اسے پسند فرماییں گے.

تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے لئے آج انکا پہلا شعر.
اپنے غم میں  فقط  اضافہ   کیا
ہم نے جس جس سے بھی مصافحہ کیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *