اعجاز طاہر
اعجاز طاہر
کبھی جب جام چلتا ہے……
تمھارے نام چلتا ہے………
یھاں پر خواب بکتے ہیں…..
یھاں بس دام چلتا ہے…….
گلا کیا بیوفائی کا………
یہ اب تو عام چلتا ہے……..
کوئی چلتا ہی رہتا ہے…….
کسی کا نام چلتا ہے……….
ابھی تو میرے کم کم ہو……
تمہارا کام چلتا ہے……….