طالبہ کا اعزاز

تحریم نذر دختر بھائی نذر احمد منہاس آف تلونڈی موسیٰ خان . تحریم اپنے پاپا کے ساتھ کویت میں قیام پزیر ہے،اور وہاں انڈین سکول میں پڑھتی ہے. وہ اپنی کلاسس میں فرسٹ آئ ہے اسے انڈین سکول آف کویت نے سرٹیفکیٹ سے نوازا ہے.تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی ٹیم نے کویت میں مقیم نذر احمد منہاس ،اور انکی فیملی کو مبارکباد دی ہے .یاد رہے کہ تحریم نذر معروف شاعر اور ادیب صابر حسین شاد کی بھتیجی ہے

سند برائے کارگردگی

.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *