طالبہ کا اعزاز

عائشہ عظیم دختر عبدالستار طارق ،جن کا تعلق تلونڈی موسیٰ خان سے ہے.عائشہ عظیم نے 9th فاینل ،فیڈرل بورڈ کے امتحانات میں 525 میں سے 425 نمبر لیکر اے ون گریڈ حاصل کیا ہے،اور پاکستان انٹرنشنل سکول ریاض ،میں اپنی کلاسس میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے.عائشہ عظیم تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے چیف اڈیٹر علامہ افتخار احمد خالد کی بھتیجی ہیں.سکول انتظامیہ نے بیٹی کی اس نمایاں کامیابی پر والدین کو مبارکباد دی ہے.دریں اثنا ،عزیزوں ،دوستوں ،اور تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے ٹیم ممبرز نے بھی عائشہ عظیم اور اسکے تمام خاندان والوں کو مبارکباد کا پیغام بھجوایا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *