حاجی محمد اسماعیل ڈھڑوائی ، مورخہ ١٧ جولائی ٢٠١٠ ء کو یهاں تلونڈی موسے خان میں قضائے الہی سے انتقال فرما گئے هیں ـ انا لله وانا اليه راجعون
حاجی صاحب اس وقت تلونڈی کے بزرگ ترین فرد تھے ، تہڑوائی فیملی کے جد امجد حاجی اسماعیل صاحب نے تلونڈی میں ایسا وقت گزارا ہے که ان کا دعوا تھا که انہوں نے ساری زندگی کسی کو دکھ نہیں دیا ،
الله تعالی حاجی صاحب کو غریق رحمت فرمائے .
آمین