پانچ دن سے ڈی ایس ایل سروس بند تلونڈی موسے خاں دنیا سے کٹ کر رہ گیا

تلونڈی موسیٰ خان میں پانچ دن سے ڈی ایس ایل سروس بند رہی.آپٹیکل فایبر کیبلز میں اصلاحات کی گئیں. بلاآخر آفتاب احمد چیمہ. جو کے ہمارےعلاقہ میں ڈی ایس ایل سپرویزرہیں. انکی کوششوں سے تلونڈی موسیٰ خان کا رابطہ دنیا سے بحال ہوگیا ہے. تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی ٹیم اپنے تمام کرم فرماؤں کی شکرگزر ہے. جنہوں نے ای میلز کے ذریعہ اپنے خیالات اور تشویش کا اظہار اور تلونڈی ڈاٹ نیٹ سے اپنی وابستگی کا اظہار کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *