آج صبح 10 بجے آسمان پر گہرے بادل چھا گۓ.لگنے لگا جیسے شام ھوگئی ہو.تھوڑی ہی دیر میں بارش شروع ھوگئی،جو گھنٹہ بھر چلتی رہی .جس سے گرمی کا بےپناہ زور ٹوٹ گیا اور موسم نہایت خوش گوار ہوگیا .شاعر نے کیا خوب لکھا ہے،
برسات کا بادل تو دیوانہ ہے کیا جانے .کس رہ سے بچنا ہے کس چھت کو بھگونا ہے.مون سون کی بارشیں بھی کچھ ایسی ہی ہوتی ہیں.کہیں پہ بارش کہیں پر دھوپ