تلونڈی موسیٰ خان کے لئے ایک اور اعزاز

 سیف اللہ عرف سیفی صنم  کی  مترنم آواز میں ڈی جے کمپنی کراچی نے آڈیو کیسٹ اور سی ڈی ریلیز کی ہے جو کہ مارکیٹ میں دستیاب ہے .یاد رہے سیف اللہ کھوکھر ماسٹر ہدایت صاحب کے بیٹے ہیں .دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کسیٹ میں دس گیت ہیں ،وہ خود سیفی کے ہی لکھے ہوے ہیں.اور کمپوزنگ بھی سیفی کی اپنی ہے.اس کیسٹ کا ٹائٹل ہے ،منڈا پنجابی،اور کیسٹ کا ٹائٹل سونگ ہے چنگے نئیں کنوارے لگدے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *