اظہار تعزیت

تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے توسط سے بہت سے قارئین اور کرم فرماؤں نے ،ماسٹر شریف صاحب کی زوجہ محترمہ اور جناب حاجی اسماعیل تڑوائی کی وفات پر گہرے رنج کا اظھار کیا ہے،اور مرحومین کے لواحقین سے افسوس اور اظہارے ہمدردی کے ساتھہ ساتھہ مرحومین کے لئے دعا مغفرت کی ہے.
تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تمام ٹیم اور اہلیان تلونڈی کے ساتھہ ساتھہ مرحومین کے لواحقین اپنے ان تمام کرم فرماؤں کے بےحد مشکور ہیں .
تلونڈی نیٹ کو ای میل کرکے افسوس کا اظہار کرنے حضران کے نام مندرجہ ذیل هیں.
فرحان عمر چیمہ .ارادت چیمہ،نعمان چیمہ،عدنان

عمران مرید چیمہ ،اعجاز طاہر ،محمد دیں زرگر ،فیصل عزیز بھٹی،اویس وڑائچ ،صابر حسین منہاس،نذر حسین منہاس ،اشرف صاحب

ساجد نسیم مغل سائنس بیس سکول ،سلطان محمود سائنس بیس سکول ،طاہر محمود پرنسپل سائنس بیس سکول

،اشتیاق چیمہ عرف گوگی آف امریکہ، خاور کھوکھر آف جاپان، منور گھمن اف جاپان ،شہزاد آف رایل ٹریڈر جاپان ، اعجاز بھٹی. عبدستار طارق سعودیہ، امتیاز سعودیہ ، اشفاق سعودیہ، ،یاسر چیمہ سعودیہ، بحرین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *