اظہار تعزیت کے لیے فون نمبرز

تلونڈی نیٹ سے بزرگوں کی وفات کا پڑھ کر تلونڈی کے باہر مقیم بہت سے حضرات نے اس بات کا تقاضا کیا ہے که وفات کی خبر کے ساتھ لواحقین میں سے کسی کا فون نمبر بھی لکھا جائے تاکه باہر مقیم لوگ لواحقین کے ساتھ اظہار افسوس کرکے دعائے مغفرت کرسکیں . تلونڈی کی معتبر شخصیت جناب عمر دراز چیمه ایڈوکیٹ کے صاحب زادے فرحان چیمه جو که امریکه میں مقیم هیں انہوں نے خاص طور پر اس بات کا تقاضا کیا ہے

حالیہ مرحومین کے لواحقین کے فون نمبر مندرجہ ذیل هیں
‎فون نمبر .

‎غلام مرتضیٰ کھوکھر پوتا حاجی اسماعیل تڑوائی..03066469851

‎0306 خاور کنگ -9055823207
‎0081 ماسٹر شریف صاحب.4687605 -0303

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *