تلونڈی موسیٰ خان کا رہایشی الیاس انصاری جو گزشتہ کی سال سے آذربائیجان کے شہر باکو میں بسلسلہ روزگار مقیم تھا .کئی ماہ سے واپس آچکا ہے،اس نے وہاں باکو کے کسی ہوٹل سے شیف کا کام سیکھ لیا ہے ،وہ 100 سے زیادہ ڈشیں بنانا جانتا ہے.پی سی بھوربن ہوٹل والوں نے اسے 30000 روپے مشاہرے پر شیف کی نوکری دیدی ہے. الیاس انصاری معراج دین انصاری کا بیٹا ہے،انکا گھر ماسٹر اقبال صاحب انصاری کے گھر کے قریب ہے،اور مزے کی بات یہ ہے کہ الیاس نے کبھی سکول کا چہرہ بھی نہیں دیکھا ،کیونکے انکا اپنا گھر سکول کی پشت میں واقع تھا
……………..