محسن بٹ اور سلیم اختر کی ای میل

جناب علامہ صاحب،کیا حال چال ہے ،میں اور میرا دوست سلیم اختر آف باورے اس وقت دمام سعودیہ میں مقیم ہیں،ہم تلونڈی ڈاٹ نیٹ کو روزانہ دیکھتے ہیں.ہمیں اس ویب سائٹ پر علاقے کی تازہ ترین خبریں اور تصویریں دیکھنے کو ملتی ہیں،یہ سائٹ بہت اچھی ہے،الله کرے مسلسل چلتی رہے.آپ سے گزارش ہے کہ باورے کی خبریں اور تصویریں بھی دکھایا کریں،اور میرا ایک دوست ہے امتیاز،جو کہ نواز پان شاپ والے کا بھی ہے،انکی تصویر بھی تلونڈی ڈاٹ نیٹ پر لگائیں،شکریہ الله حافظ.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *