Category: خبریں

تلونڈی اور اردگرد کی خبریں

عید مبارک

ہت سے احباب نے پردیس سے ،اپنے علاقے،اپنی تلونڈی ،اپنی فمیلی ،اپنے دوستوں اور چاہنے والوں کے لئے عید مبارک کا پیغام بجھوایا ہے. تلونڈی ڈاٹ نیٹ اپنے قارئین کے نام شایع کر رہا ہے.جاپان سے مصطفیٰ خاور (خاور کنگ)، افضل چیمہ،ذولفقار…

پیرس سے طاہر صاحب کی ای میل

پیرس فرانس سے چوہدری طاہر نے ایمیل بھیجی ہے،جس میں انہوں نے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تمام ٹیم کو دلی مبارکباد اور عیدمبارک کا پیغام بھیجا ہے.طاہر صاحب منور چیمہ آف کنیڈا کے بھانجے ہیں ،جو کے مسجد نور کے ہمسایے…

جاپان سےمحمّد افضل چیمہ صاحب کا ٹیلی فون

تلونڈی موسیٰ خان سے تعلق رکھنے والے ،جاپان کے کاروباری حلقے میں ایک شہرت یافتہ نام جناب محمّد افضل چیمہ صاحب کا ہے،جنہوں نے فون پر تفصیلی بات چیت کی،اور تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تمام ٹیم کو مبارکباد دی ہے،جناب افضل…

یوگنڈا سے خط

یوگنڈا سے ہمارے دوست طارق مصطفیٰ صاحب ولد ماسٹر محمّد شریف صاحب کی ایمیل وصول ہوئی ہے،جس میں انہوں نے تلونڈی ڈاٹ نیٹ سے انتہائی پسندیدگی کا اظھار کیا ہے،تلونڈی ڈاٹ نیٹ کو نہایت مفید قرار دیا ہے،اور تلونڈی ڈاٹ…

تحصیلدار ہاؤس

تلونڈی موسیٰ خان میں چوہدری،حاجی  محمّد حسین چیمہ مرحوم  تحصیلدار کے چشم وچراغ ،جناب چوہدری محمّد نواز صاحب چیمہ نے اپنے والد مرحوم کی یاد میں ،ایک  شاہکار گھر بنایا ہے، جس کا رقبہ کئی کنالوں پر محیط ہے.اور اسے تحصیلدار ہاؤس کا…

٣ ڈاکو حسینائیں رنگے ہاتھوں گرفتار

چک نظام سے نامہ نگار کی رپورٹ ، تین ڈاکو حسینائیں گھر میں اکیلی عورت کو دیکھ کر.سستا سرف بیچنے کے بہانے داخل ہوگئیں ، اور خاتون کو یرغمال بنا کر ،گن پواینٹ پر اس سے نقدی اور زیورات لوٹ لئے، خاتون کے…

دنبوں ،بکروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

جوں جوں عید قربان نزدیک آرہی ہے،دنبوں بکروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں.قربانی عام آدمی کی پہنچ سے باھر ہوتی جارہی ہے.سچ پوچھیں تو قربانی کا گوشت بھی عام آدمی کو کب ملتا ہے.میں آپکو چانپ کا…

انتقال پرملال

ماسٹر مختار احمد چیمہ< ککڑانوالئے>کے والد چوہدری حیات انتقال فرما گئے .جاپان سے افضل چیمہ ،ذولفقار چیمہ ،خاور کھوکھر ،اعجاز ،شہزاد بھٹی،منور گھمن ،اور امریکا سے فرحان عمر چیمہ نے گوگی چیمہ نے،پیرو سے امتیاز چیمہ نے انکی وفات پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے.