Category: خبریں

تلونڈی اور اردگرد کی خبریں

گوجرانوالہ میں نثار چوک سے لے کر پونڈا والا اڈے تک ساری سڑک ٹوٹی پڑی ہوئی ہے

گوجرانوالہ میں نثار چوک سے لے کر پونڈا والا اڈے تک ساری سڑک ٹوٹی ہوئی ہے. جس کی وجہ سے یہاں سے گزارنے والے مسافر بہت سی مشکلات کا سامنا کر رہیں ہیں. ساری سڑک پرٹوٹا هوا پتھر پڑا ہے

انور ہسپتال تلونڈی موسیٰ خان میں اپنی طرز کا منفرد ہسپتال ہے

                                                        انور ہسپتال تلونڈی موسیٰ خان میں اپنی طرز کا منفرد ہسپتال ہے. جو کے مریضوں کا  علاج مفت کر رہا ہے. غریب لوگوں کو اس سے بہت آسانی مل رہی ہے.

تلونڈی موسیٰ خان اور دوسرےدیگر علاقوں میں گندم کی کٹائی شروع ہو چکی ہے

  تلونڈی موسیٰ خان اور دوسرےدیگر علاقوں میں گندم کی کٹائی شروع ہو چکی ہے . جس کی کِمَت اس مرتبہ ٨٠٠ سے ٩٠٠ ہوگی موڑایمن بعد میں بیساکھی کی سب سے بڑا میلا لگنے کی تیری میں ہے.

تلونڈی موسیٰ خان میں ڈی ایس ایل اگیا

ناصر کھوکھر صاحب کی بھرپور کوشش کے ساتھ تلونڈی موسیٰ  خان میں انٹرنیٹ کا تیزرفتار ذریعه ، ڈی ایس ایل آ گیا ہے  ، ککنکشن لینے کے لیے یا کسی بھی معلومات کے لیے ناصر صاحب سے رابطه کیا جاسکتا ہے

تلونڈی موسے خان کے قصائوں کی بارات میں لڑائی ، ایک دوسرے کے سر پھاڑ دیے

تلونڈی نیٹ : منور قصاب کی بیٹی کی شادی پر لڑائی ، باراتی اور میزبان ایک دوسرے سے لڑ پڑے ، عینی شاھدین کے مطابق کئی نے ایک دوسرے کے سر پھاڑ کر لہو لہان کردیا ، لڑائی کی صحیع…

بھٹی بھنگو کے سوِل جج کلیم خان کا احتجاجاً اپنی پوسٹ سے استعفیٰ

بھٹی بھنگو کے سوِل جج کلیم خان نے احتجاجاً اپنی پوسٹ سے استعفیٰ دے دیا باوثوق ذرائع کے مطابق یہ سیٹ کسی سیاسی مصلحت کے تحت خالی کروائی گئی ہے. اہلیان بھٹی بنگو کی طرف سے احتجاج

تلونڈی ڈاٹ نیٹ اپ کا اپنا نیٹ ، اپ کو رکھے اپنوں کے قریب

تلونڈی ڈاٹ نیٹ دے پل پل کی خبر چاہےآپ تلونڈی موسیٰ خان سے کتنی یھی دور ہوں. آئیں اور بیان کریں اپنے یاد گار واقعات اور رہیں اپنوں کے قریب. ، تلونڈی ڈاٹ نیٹ اپ کا اپنا نیٹ ، اپ…

اپنے کاروبار کی مفت مشہوری کے لئےتلونڈی ڈاٹ نیٹ دیتا ہےآپ کو سنہری موقع رابطہ کریں ہماری ٹیم سے اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں

0300-6466596اپنے کاروبار کی مفت مشہوری کے لئےتلونڈی دآت نت دیتا ہےآپ کو سونہری موقع رابطہ کریں ہماری ٹیم سے اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں موبائل نمبر 0300-6466596 رابطہ کریں ہماری ٹیم سے اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں