دس دسمبر انسانی حقوق کا عالمی دن ،دنیا بھر میں اس دن کی اہمیت کے حوالے سے تقریبات منعقد کی گئیں ،ہیومن رایٹس کمشن آف پاکستان کے پلیٹ فارم سے گوجرانوالہ میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا ،جس کے انتظامات جناب ایرک آئزک نے کئے تھے،مہمانان خصوصی میں جناب سعید اعوان ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر <ایچ. ار. سی. پی > اور ممبران علامہ افتخار احمد خالد ،ڈاکٹر حلیم،عمران حیدر ایڈووکیٹ ،حافظ شفیق تبسم ،محمد فاروق ایکسپریس نیوز ،دیگر مہمانان نے شرکت کی .مزید خبروں کے لئے کل وزٹ کیجئے تلونڈی ڈاٹ نیٹ…….