اظہار افسوس

خاور کھوکھر

تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے توسط سے
یعقوب مغل کے بچوں کی ناگهانی موت کا پڑھ کر بہت افسوس هوا،
ایک هی گھر سے تین جنازے اور جوان مرگی کا سوچ کا هی کلیجہ منہ کو آتا هےـ
الله تعالی مرحوم بچوں کے والدین کو صبر عظیم عطا فرمائے،
آمین!ـ
منجانب: خاور کھوکھر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *