دعا اور اپیل .

محترم قارئین جاپان اس وقت بڑے ہی نازک حالات سے گزر رہا ہے . سونامی کی تباہ کارہوں اتنی شدت سے بڑھ گئی کہ 12000
اور ساحلی علاقوں سے 2000 لاشیں ملی ہیں . تمام دنیا سے اپیل ہے کے ان کے لئے دعا کریں. کیوں کے
جاپان نے زندگی کے ہر موڑ پر پاکستان سے دوستی نبھائی ہے .
مشکل کی اس گہری میں الله تعالیٰ ان کی مدد فرماے ہمارے ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں پاکستانی بھائی بھی وہاں مجود ہیں . دعا فرماے کے سب خیریت سے ہوں پاکستانی بھایوں سے رابطہ نہیں ہو رہا
ہمارے چیف ایگزیکتو .
خاور کنگ صاحب ، منور گھمن صاحب ،افضل چیمہ صاحب اوراعجاز شہزاد صاحب
الله ان سب کو ہر پریشانی سے دور رکھے.
امین.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *