اظہار افسوس

حاجی یعقوب صاحب مغل کے تین بیٹے جو کچھ دن قبل ایک ٹریفک حادثے میں الله کو پیارے ہوگے تھے ان تین بھائیوں کی المناک موت پر بیشمار دوستوں نے سوگوار خاندان سے افسوس کا اظہار کیا ،تلونڈی ڈاٹ نیٹ پر اپنے پیغام میں انہوں نے مرحومین کے لئے الله سے مغفرت کی التجا کی ،ان میں انگلینڈ سے غلام ربانی صاحب، جاوید فرید،ندیم گنڈو،سلمان چیمہ ،کویت سے نزر منہاس ،جرمنی سے ہمایوں مہر ،لاہور سے صابر حسین شاد ،جاپان سے خاور کھوکھر، افضل چیمہ ،اعجاز بھٹی ،شہزاد بھٹی،منور گھمن .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *