انتقال پرملال

حاجی غلام حسین مستری آرے والے ،خادم حسین مستری کے والد ،قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں،مرحوم کی نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور آج نماز جمعہ کے بعد سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *