پاکستانی کمونٹی جاپان کی طرف سے – کھاسو گئی اسلامک سنٹر جاپان کی سمت اشیاے خرد و نوش سے بھرا ایک ٹرک روانہ ہوگیا ہے.اس کے لئے بیشمار پاکستانی بھائیوں نے اپنا کردار ادا کیا ہے.ان میں سے کچھ کے نام یہ ہیں،شہزاد بھٹی،اعجاز بھٹی،افضل چیمہ،منور گھمن ،ذولفقار چیمہ،خاور کھوکھر ،دیگر ،پاکستانی بھائیوں نے ایک ملین رقم اکھٹی کی ہے،قارئین جاپانی ایک بڑی باہمت قوم ہے.اور مصیبت کی اس گھڑی میں پاکستانی بھائی انکے شانہ بشانہ کھڑے ہیں.