حاجی حنیف صاحب گھمن آف ڈھولے والی کی زوجہ محترمہ اور اسپین میں رہایش پزیر چوہدری اکرام باری گھمن معروف بزنس مین کی والدہ ،چوہدری غلام باری گھمن کی والدہ گزشتہ شب قضائے الہی سے وفات پا گئیں، مرحومہ کو آج صبح دس بجے انکے آبائی گاؤں ڈھولے والی میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا .جنازے میں پورے علاقے کی سیاسی ،سماجی شخصیات نے شرکت کی ،اور مرحومہ کے لئے الله سے مغفرتکی التجا کی . تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے توسط سے بیشمار دوستوں نے چوہدری اکرام باری اور غلام باری گھمن کی والدہ محترمہ کے لئے مغفرت اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے. ان میں امریکا سے فرحان چیمہ ،نعمان چیمہ، گوگی چیمہ، جاپان سے افضل چیمہ ،خاور کھوکھر ،اعجاز ،شہزاد بھٹی، منور گھمن ،سپین میں مقیم تمام اہل علاقہ ،اسلام آباد سے اعجاز ٹیپو ،لاہور سے عمران مرید،اویس وڑائچ ،گوجرانوالہ سے عرفان مظفر چیمہ وایس چیرمین مارکیٹ کمیٹی .