پروفیسر سمیح اللہ آف تلونڈی موسیٰ خان ،ولد جناب محمد اسلم صاحب کھوکھر نے اپنے ایک پیغام میں تلونڈی ڈاٹ نیٹ سے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوے اسے پیاسے پردیسیوں کے لئے ٹھنڈا میٹھا چشمہ قرار دیا ہے.اور تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی بہتری کے لئے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے. سمی بھائی، آپکے نیک جذبات کا بہت شکریہ ،بلاشبہ ہمیں آپ جیسے مخلص،ہمدرد اور تلونڈی کو دل و جان سمجھنے والے دوستوں کی بڑی ضرورت ہے. اس لئے گزارش ہے کہ ہم سے رابطہ میں رہیں اور ٹیم کا حصہ بنیں . علامہ