چوہدری پرویز چیمہ کے بیٹے کے قتل پر خاور کنگ کا اظہار افسوس

خاور کھوکھر

چوہدری پرویز صاحب کے بیٹے کے قتل کا پڑہ کر بڑا ہی افسوس ہوا ہے

اللہ ان کے بیٹے کو غریق رحمت فرمائے

اور ان کے درجات اپنے نزدیک بلند فرمائے

میں چوہدری صاحب کے بیٹے کے قاتلوں کی جلد گرفتاری اور کو قرار واقعی سزا کا مطالبہ کرتا ہوں

منجانب

خاور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *