تلونڈی موسیٰ خان-عثمان انور بھٹی ولد حاجی انور بھٹی عثمان انور بھٹی ، جناب حاجی محمد رفیق بھٹی مرحوم المعروف بھٹے والے کا پوتا ہے. عثمان کینیڈا میں مقیم اپنے چاچو محمد افضل بھٹی کو بہت یاد کرتا ہے ،…
انتقال پر ملال
تلونڈی موسی خان- محترم جناب الحاج خوشی محمد ہنجرا کی زوجہ محترمہ، جناب محمد منور مرحوم،محمد اسلم ،محمد انور،محمد صفدر، محمد افضل کی والدہ، جناب جبار احمد ٹیلیفون اپریٹر کی ساس محترمہ، سلیم اور عظیم کی دادی اماں، زین کی…
ڈیرہ حاجی امان اللہ چیمہ تلونڈی موسی خان
ساتھیو آج میرا سروے حاجی امان اللہ چیمہ آف تلونڈی موسیٰ خان کے ڈیرہ اور ڈیری فارم کا تھا . حاجی امان اللہ چیمہ کا ڈیرہ رحمانی رائس ملز کے پیڑوں کے ساتھ واقع ہے، حاجی صاحب کا رقبہ گاؤں…
فٹ بال میچ میں تلونڈی کی ٹیم کی فتح
آج فٹ بال کے میچ میں تلونڈی کی ٹیم نے شیخرجادہ کی ٹیم کو سات ایک سے شکست دے دی
محبت
پہلے کبھی دنیا سے محبت نہیں مانگی یہ قحط تیرے ہجر کے دوران پڑا ہے
Change
” Yesterday i was clever,so i wanted to change the world, But today i am wise,so i am changing myself…”
اقوال زریں
جب کوئی تمہارا دل دکھائے تو ناراض نہ ہونا ! یہ قدرت کا قانون ہے،جس درخت کا پھل زیادہ میٹھا ہوتا ہے،لوگ اسے زیادہ پتھر مارتے ہیں.
یادیں تلونڈی کی
ٹہنی پھ کسی شجر کی تنہا ،بلبل تھا کوئی اداس بیٹھا !
ایک شاعر نے کسی سے پوچھا کہ میں ایک مصرع بولتا ہوں،دوسرا تم بناؤ – مصرع تھا، چمن سے آرہی ہے بوے کباب. دوسرا شخص بولا بھائی تمہارا پہلا مصرع ہی غلط ہے،چمن سے آرہی ہے بوے گلاب ،یہ درست…
ماسٹر شکر دین صاحب آف تلونڈی موسیٰ خان
ماسٹر شکر دین صاحب کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے،آپ نے شناختی کارڈ فارم پر کروانے ہوں، یا پھر سوئی گیس کنکشن لگوانا ہو ، طالب علموں کو کریکٹر سرٹیفکیٹ چاہیے ہو یا خدمت خلق کا کوئی بھی…
شادی کی تقریب میں بچوں کے رنگا رنگ لباس
بچے سبھی پیارےہوتے ہیں،اور پھر جب یہ اجلے اجلے اور رنگا رنگ لباس پہنیں تو اور بھی پیارے لگتے ہیں.ایک شادی کی تقریب میں بچوں کے پیارے انداز.
ارباب اختیار کیا آپ کو خوف خدا نہیں ؟
تلونڈی موسیٰ خان -تاریخی روڈ ،پسرور روڈ جسے ڈیفینس روڈ کہا جاتا ہے،کیوں کہ ہماری پاک فوج کی ضرورت کے لئے اسے 1965 میں بنایا گیا تھا.اسکے بعد اس سڑک کی طرف کسی نے بھی توجھ نہیں دی،آبادی بڑھتی…
ٹرالی الٹنے سے ایک بچہ ہلاک،کئی زخمی
‘چک خلیل’ کے بچے چھٹیوں کے دوران کرکٹ ٹورنمنٹ کھیلنے نواں پنڈ جا رہے تھے.کسی دوست نے سنگل ویلیر ٹریکٹر کا بندوبست کیا،اور کسی نے ٹرالی کا اور پھر کوئی چالیس بچوں نے دس دس روپے ڈال کر ڈیزل بھروایا،…
مزدا الٹنے سے کنڈیکٹر ہلاک ، چار مسافر شدید زخمی
‘حافظ مبشر’ باسی والا موڑ پر اور ٹیکنگ کے دوران تیز رفتاری کے باعث جھارانوالے کا مزدا الٹ گیا.جس کے نتیجے میں کنڈیکٹر فوری طور پر ہلاک ہو گیا،جبکہ چار مسافر شدید زخمی ہو گئے.اطلاع ملتے ہی 1122 ریسکیو کی…
خاور کی باتیں تاریخ نما دوسری قسط
دوسری قسط ایک چرخی کے ساتھ بالٹی باندہ کر پانی نکالتے تھے جس کو غسل خانے کی پانی والی اونچی جگہ ڈال لیتے تھے بچپن میں یہ غسل خانہ بڑا صاف ستھرا ہوا کرتا تھا یہاں کے صاف پانی کی…