بابا جی لوڈ سینٹر ،کریانہ سٹور تلونڈی موسیٰ خان

تلونڈی موسیٰ خان- محمد ارشد چیمہ بابا جی کے نام سے مشہور ہیں،بابا جی کریانے کے ساتھ ساتھ پرانے موبایل کا لین دین،بھی کرتے ہیں،دودھ بھی بیچتے ہیں اور موبایل لوڈ بھی انکے پاس دستیاب ہوتا ہے.

عام سے آم

بڑھتی ہوئی گرمی کے ساتھ ساتھ ،اشیا خورد و نوش کی قیمتیں بھی روز بروز آسمان سے باتیں کرتی نظر آتی ہیں. دکاندار اپنی جگہہ پریشان ہیں. وہ گاہک کو متوجہ کرنے کے لئے جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں..چالیس روپے…

پسرور روڈ کی تعمیر جولائی سے شروع- حکومت نے منظوری دیدی

پسرور روڈ کے مقیموں کو مبارک ہو، تلونڈی ڈاٹ نیٹ، اور ایکسپریس نیوز پر پسرور روڈ کی خستہ حالی پر متعدد بار شایع کی گئیں خبروں اور تصویروں ،اور اہل علاقہ کے بار بار کیے گئے احتجاج کے بعد بالاخر…