معروف ٹی وی ،سٹیج اور فلمسٹار جمیل فخری انتقال کر گئے. جمیل فخری صدارتی ایوارڈ یافتہ فنکار تھے. وہ اپنے بیٹے علی ایاز جعفری کے امریکا میں پراسرار قتل کے بعد بہت زیادہ پریشان اور بیمار رہنے لگے،گزشتہ شب میو…
تلونڈی کے گول گپے
کچھ سال پہلے تک اہل گاؤں گول گپے ، فروٹ چاٹ،دہی بھلے کھانے کے لئے شہر کا رخ ہی کرتے تھے.آجکل آپکو یہ تمام چٹ پٹی اشیا خوردو نوش ڈورسٹیپ پر دستیاب ہیں.صرف اس کام کے لئے اضافی کرایہ خرچ…
امریکہ سے فرحان عمر چیمہ کا پیغام
علامہ صاحب،آپ بہترین کام کر رہے ہیں. تلونڈی ڈاٹ نیٹ پر تازہ ترین خبریں اور تصویریں دیکھ کر ہمیں بڑی راحت حاصل ہوتی ہے،ہمیں اپنے بچپن کے دوست،اور دن یاد آجاتے ہیں.کون کیا کر رہا ہے،یہ جان کر خوشی ہوتی…
آج کا پیارا نونہال
معاذ عمر ڈار
چچا قادر ہوٹل .
تلونڈی موسیٰ خان کے مین اڈے پر چچا قادر ماچھی کا ہوٹل بہت مشھور تھا.اس کے ہوٹل کے چنے چاول اور ان کے اوپر پودینے والے دہی کا رائتہ اور پیاز اس کی خوشبو ہی علیحدہ تھی. چچا قادر ہانڈی…
گرمی کی انتہا، بچوں کا مزہ
اکثروبیشتر سکولوں میں چھٹیاں ہو چکی ہیں تا ہم کئی سکولوں نے ابھی چھٹیاں نہیں کیں ان کے خیال میں زیادہ چھٹیوں سے بچے نالائق ہو جاتے ہیں جب کہ والدین کے مطابق چھٹیاں نہ کرنے والے سکول اپنی فیس…
تلونڈی کی رونقیں
مستانہ سبزی فروش کو تلونڈی میں کون نہیں جانتا ، اسکا اصلی نام الطاف ہے،کوئی کوئی جانتا ہے. یہ اپنی سبزی کے ٹوکرے زمین پر سجایا کرتا تھا. اور وہ جگہ تھی ، چچا صادق صاحب کی دکان کے…
ولادت باسعادت !
تلونڈی موسیٰ خان – طائر ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمٹیڈ گوجرانوالہ کے ایم-ڈی عثمان ارشد ڈار کو الله نے خوبصورت بیٹے سے نوازا ہے.جس کی وجھ سے خاندان بھر میں خوشیوں کی لہر دوڑ گئی ہے،تلونڈی ڈاٹ نیٹ ٹیم اور…
جون دو ہزار گیارھ متفرق تصاویر
[nggallery id=19]
نئیں کوئی اقبال ڈوگر نالدا!
کسے نوں وی کم پوے ،ایہ نئی جے ٹالدا – تلونڈی وچ کوئی کوئی اقبال ڈوگر نالدا سترہ سال اسلام آباد پولیس کی نوکری کی ، جیب نہیں بھری ، دل بھر گیا -ساتھی ملازم انسپکٹر بن چکے ہیں. اپنے…
گگڑکے میں دن دیہاڑے چار افراد قتل
حافظ مبشر سے. لین دین کے معاملے پر چار افراد کو گگڑکے میں دن دیہاڑے فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا. پولیس رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ کے پراپرٹی ڈیلر حاجی اسلام ،وغیرہ نے اپنی دکانیں گگڑکے کے رہایشی مطیع اللہ…
الحمد گفت سنٹر
تلونڈی موسیٰ خان-الحمد گفت سنٹر پر خواتین کی ضروریات کی اشیا موجود ہیں.میک اپ، بیگ،شوز اور چوڑیاں دستیاب ہیں.تصویر میں چچا محمد طفیل اپنے سٹور کے اندر کھڑے ہیں.
انتقال پرملال
تلونڈی موسیٰ خان-بابا محمد صدیق بٹ المعروف بابا سندھی نزد دربار بابا بہاول شیر -بابا سندھی قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں.مرحوم کی نماز جنازہ ابھی باغ والے قبرستان پڑھائی جاۓگی.
قلفی کھوۓ ملائی دی،سب نو کہانی چائی دی !
باورے کا اشتیاق راجپوت ٹھنڈی ٹھار کھوۓ کی قلفیاں تلونڈی کے بازار میں بچ رہا ہے.خریداروں میں تلونڈی کے زبیر انصاری ، شفیق بیلی ، عمر اور سامی نظر آرہے ہیں.
حاجی غلام مرتضیٰ عرف (حاجی ننھا) کی طرف سے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے لیے تحائف
بسم الله چاول اور گندم سٹور آف تلونڈی موسی خان کے پروپراایٹر حاجی غلام مرتضی عرف(حاجی ننھا) نے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے لیے ڈیجیٹل کیمرہ ، اور ویب کیم اور تکنیکی معاونت کے لیے 5000 ہزار روپے تلونڈی ڈاٹ…