[nggallery id=19]
نئیں کوئی اقبال ڈوگر نالدا!
کسے نوں وی کم پوے ،ایہ نئی جے ٹالدا – تلونڈی وچ کوئی کوئی اقبال ڈوگر نالدا سترہ سال اسلام آباد پولیس کی نوکری کی ، جیب نہیں بھری ، دل بھر گیا -ساتھی ملازم انسپکٹر بن چکے ہیں. اپنے…
گگڑکے میں دن دیہاڑے چار افراد قتل
حافظ مبشر سے. لین دین کے معاملے پر چار افراد کو گگڑکے میں دن دیہاڑے فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا. پولیس رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ کے پراپرٹی ڈیلر حاجی اسلام ،وغیرہ نے اپنی دکانیں گگڑکے کے رہایشی مطیع اللہ…
الحمد گفت سنٹر
تلونڈی موسیٰ خان-الحمد گفت سنٹر پر خواتین کی ضروریات کی اشیا موجود ہیں.میک اپ، بیگ،شوز اور چوڑیاں دستیاب ہیں.تصویر میں چچا محمد طفیل اپنے سٹور کے اندر کھڑے ہیں.
انتقال پرملال
تلونڈی موسیٰ خان-بابا محمد صدیق بٹ المعروف بابا سندھی نزد دربار بابا بہاول شیر -بابا سندھی قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں.مرحوم کی نماز جنازہ ابھی باغ والے قبرستان پڑھائی جاۓگی.
قلفی کھوۓ ملائی دی،سب نو کہانی چائی دی !
باورے کا اشتیاق راجپوت ٹھنڈی ٹھار کھوۓ کی قلفیاں تلونڈی کے بازار میں بچ رہا ہے.خریداروں میں تلونڈی کے زبیر انصاری ، شفیق بیلی ، عمر اور سامی نظر آرہے ہیں.
حاجی غلام مرتضیٰ عرف (حاجی ننھا) کی طرف سے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے لیے تحائف
بسم الله چاول اور گندم سٹور آف تلونڈی موسی خان کے پروپراایٹر حاجی غلام مرتضی عرف(حاجی ننھا) نے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے لیے ڈیجیٹل کیمرہ ، اور ویب کیم اور تکنیکی معاونت کے لیے 5000 ہزار روپے تلونڈی ڈاٹ…
تلونڈی کی ہسٹری خاور کی زبانی
ایک سال پہلے هی داخل کروا دیا تھا جی اباجی نے سکول میں مجھے ان کا خیال تھاکہ ميں ایک سال پہلے سکول داخل هوکے ایک دفعہ فیل هو کراپنی عمر کے لڑکوں کے ساتھ شامل هو جاؤں گا سکول…
فٹ بال میچ میں تلونڈی کی فتح!
تلونڈی موسیٰ خان ،آج رحمانی رائس ملز گراونڈ میں تلونڈی کی فٹبال ٹیم کا مقابلہ گوجرانوالہ کی ٹیم کے ساتھ تھا.تلونڈی کی ٹیم نے یہ مقابلہ 2-6 سے جیت لیا.
موبایل کال موت کا پیغام لیکر آگئی !
تلونڈی موسیٰ خان- سعدی زرگر کا بیٹا اشفاق عرف منشی گوجرانوالہ سے واپسی پر ریلوے لاین کراس کرتے ہوے موبایل پر کال سن رہا تھا ، اس اثنا میں لاہور سے آنیوالی ٹرین کو بلکل نہیں دیکھ سکا ،لوگوں کے…
بیوہ کے بچوں کے لئے نۓ مکان کا تحفہ
تلونڈی موسی خان – اعجاز احمد بھلی اینڈ رزاق احمد بھلی آف تلونڈی موسی خان ، جو بیلجم میں بسلسلہ روزگار مقیم ہیں، نۓ گزشتہ دنوں کنیز بیگم ،بیوہ عبدل جبّار قریشی ڈرائیور مرحوم ،کے بچوں کے لئے نۓ گھر…
انتقال پرملال
تلونڈی موسی خان مستری رشید صاحب (اگلے ویھڑے والے) کی زوجہ ، حاجی شاہد رشید، قذافی ، خرم کی والدہ قضائے الہی سے وفات پاگئیں ہیں، مرحومہ کافی عرصہ سے علیل تھیں. مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں یہاں…
انتقال پرملال
صدر پاکستان آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری وفات پاگئے.انکی عمر اکیاسی برس تھی.
جرمنی سے عثمان الہی چیمہ اور محسن علی چیمہ کا پیغام!
جرمنی سے عثمان الہی چیمہ اور محسن علی چیمہ نے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے توسط سے اپنے جگری دوست اسد عرف سونا کے لئے یہ پیغام بیھجا ہے، کہ یار سونے آپ کی اور اپنے پیارے گاؤں تلونڈی کی بہت…
مولا عبّاس علمدار علیہ سلام کی شان !
تلونڈی ڈاٹ نیٹ پر جناب محمود علی صاحب نے مولا عبّاس کی شان بیان فرمائی ہے.آپ لکھتے ہیں. مولا عبّاس علمدار علیہ سلام کے روزہ مبارک کے نیچے صدیوں سے پانی انکی قبر کا طواف کر رہا ہے.کوئی نہیں جانتا…