انتقال پرملال

تلونڈی موسیٰ خان – مستری محمد جاوید ولد محمد بشیر مستری ، افضل -یعقوب -اسلم -اکرم کے بھائی اور سمی اللہ کے والد محمد جاوید قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں. مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد…

اظہار افسوس

مسز ارشد کی وفات پر بیرون ملک مقیم بہت سے بھائیوں نے انکے خاندان سے اظہار افسسوس کیا ہے. جن میں کویت سے بھائی خالد بٹ ،اصغر رحمانی،سعودیہ سے عدنان عامر مغل ،نذر منہاس اور بہت سے دیگر افراد نے…

او دیس سے انے والے بتا

اختر شیروانی کی ایک نظم ،خاور کنگ کا انتخاب، کیا کیا اب بھی او دیس سے آنے والے بتا او دیس سے آنے والے بتا کس حال میں ہیں یارانِ وطن آوارء غربت کو بھی سُنا کس رنگ میں ہیں…

یوسف صمد دل ہسپتال تلونڈی موسیٰ خان

یوسف صمد دل ہسپتال تلونڈی موسیٰ خان میں اپنی نوعیت کا واحد ہسپتال ہے.جہاں دل کی تمام بیماریوں کی تشخیص ،اور انکے مکمل علاج کی سہولت موجود ہے.ڈاکٹر یونس خان ادارے کے چئیرمین سینئر کارڈیالوجسٹ ہیں.اس ہسپتال میں دل کا…

اعزاز

تلونڈی موسیٰ خان کےمعروف ادیب صابر حسین شاد کے بڑے بھائی نذر حسین جو بسلسلہ روزگار کویت میں مقیم ہیں ،انھیں انکی کمپنی کی طرف سےاعلی کارکردگی پر ٹرافی،اور انکی بیٹی تحریم کو سالانہ امتحان میں فرسٹ آنے پر سرٹیفکیٹ…

انتقال پرملال

 تلونڈی موسیٰ خان محمد اشرف رحمانی جن کا گھر گورنمنٹ ہائی سکول کے ساتھ ھے. ان کا  17 سالہ بیٹا بلال اشرف جس کو پیار سے بھالو کہا جاتا تھا قضاے الہی سے وفات پا چکا ہے. مرحوم کو سینکڑوںسوگواروں  کی موجو د…

لوگوں کو ہر وقت ہنسانے والا ،سب کو رلاتا ہوا چھوڑ کر چلا گیا

سال ہا سال سے دلوں پر راج کرنے والا،مزاح کا بےتاج بادشا ہ معین اختر اس دار فانی سے کوچ کر گیا.وہ پاکستان کا سرمایا تھا .وہ جلدی جانے کے لئے آیا تھا.اندرون،بیرون تمام پاکستانیوں نے اور ہمسایہ ملک انڈیا…

اعزاز

تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے چیف ایڈیٹر علامہ افتخار احمد خالد کے چھوٹے بھائی اخلاق احمد احتشام کو انکی محنت اور کام کی لگن کو سراہتے ھوے گوجرانوالہ ٹیکس بار کا ایگزیکٹو ممبر بنا دیا گیا ہے.ممبر شپ سرٹیفکیٹ ، پریذیڈنٹ…

ولادت با سعادت

سائینس بیس ہائی سکول گوجرانوالہ کے چیرمین اور پرنسپل جناب طاہر محمود کے چھوٹے بھائی سلطان محمود عرف چاند، وائس پرنسپل کو الله نے چاند سا بیٹا عطا کیاہے، سائینس بیس ہائی سکول کے سرپرست شعبہ حفظ ال قرآن حافظ…