اظہار افسوس

تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے توسط سے یعقوب مغل کے بچوں کی ناگهانی موت کا پڑھ کر بہت افسوس هوا، ایک هی گھر سے تین جنازے اور جوان مرگی کا سوچ کا هی کلیجہ منہ کو آتا هےـ الله تعالی مرحوم…

انتہائی افسوس ناک حادثہ

<حافظ مبشر > تلونڈی موسیٰ خان کے رہایشی محمد یعقوب صاحب مغل ،جن کی رہایش گاہ تلونڈی بائی پاس ،اور پاکستان ماڈرن پبلک   سکول کے پاس ہے،انکے تین بیٹے ،شاہد ،ناصر اور گلزیب ،آج موٹر سائیکل پر گوجرانوالہ جاتے ہوۓ ،ڈنگی سوئی ،جو مرغی خانہ سٹاپ…

تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے ای میل صارفین کے لیے ایک اطلاع

تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے ای میل صارفین کواطلاعکی جاتی ہے کہ کچھ تکنیکی وجوہ کی بنا پر http://mail.talwandi.net/ پر اگر ایکسس ناں ہو تو اپ http://mail.jpn.co پر ایکسس کرکے اپنے میل اکاونٹ کو اپریٹ کرسکتے ہیں یاد رہے یہ اخر…

فائنینشل انالیسٹ اویس خان کا پیغام تلونڈی ڈاٹ نیٹ ٹیم کے نام

مسٹر ایڈیٹر -تلونڈی کی ویبسائٹ دیکھ کر خوشی ہوئی، آپ نے تلونڈی کو دنیا کے نقشے پر نمایاں کر دیا ہے. میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو. بہت شکریہ اویس صاحب اتنے خوبصورت الفاظ لکھنے کا.…

طالبہ کا اعزاز

پاکستان ماڈرن پبلک ہائی سکول تلونڈی موسیٰ خان کی طالبہ فجر عظیم  دختر علامہ افتخار  ،نے پریپ جماعت   کےسالانہ  امتحان میں دوسری  پوزیشن حاصل کی ہے.فجر عظیم اپنی ٹیچر سے زیر نظر تصویر میں انعام حاصل کر رہی ہے.

سرد موسم ،گرم جلیبیاں

پہاڑوں پر ابھی تک برف باری ہو رہی ہے. گوجرانوالہ اور نواح کا آج کا درجہ حرارت سات سینٹی گریڈ ہے ،قارئین سرد موسم اور پھر تلونڈی موسیٰ خان کے افتاد <جی ہاں ہم پیار سے اسے ایسے ہی پکارتے ہیں>استاد…

تلونڈی ڈاٹ نیٹ سے پسندیدگی،وابستگی کا اظہار

بیشمار احباب نے تلونڈی ڈاٹ نیٹ سے اپنی پسندیدگی ،وابستگی کا اظہار کیا ہے. ان میں سعودیہ سے امان اللہ چیمہ،طارق ،ناصر انبالوی ،رؤف زرگر ،جناب مسعود بھائی زرگر،یونس مغل صاحب،خالد مغل،راجہ ناصر نصیر،اظہر حسین آزاد،پرویز انصاری،شاہد رشید مغل،بنی مالک جدہ میں مقیم تمام…

آج سارا عالم اسلام جشن میلاد النبی مذہبی محبت و عقیدت اور احترام کے ساتھ منا رہا ہے

آج سارا عالم اسلام   جشن میلاد النبی مذہبی محبت و عقیدت اور احترام کے ساتھ منا رہا ہے.اس سلسلے میں جلسے ،جلوس ،محافل ،عبادات ہورہی ہیں.اس پیارے رحمت ال عالمین کے لئے ،جنکی وجہ سے اس کائنات کی الله پاک نے تخلیق کی،اور جنکی…