انتقال پرملال

<نمایندہ خصوصی > تاج دین رحمانی کی بھتیجی / پپورحمانی کی تین سالہ بیٹی سکول وین کے نیچے آکر وفات پاگئی. والدین صدمے سے نڈھال.بچی کو سسکیوں ،آہوں میں سپرد خاک کر دیا گیا.یہ وین اس وقت بھٹی بھنگو روڈ پر جا رہی تھی

طالب علم کا اعزاز

چوہدری محمد اعظم چیمہ آف تلونڈی موسیٰ خان کے بیٹے عمر اعظم چیمہ نے 9th بورڈ کے سالانہ امتحانات منعقدہ  2010 میں 480 نمبروں میں سے 436 نمبر حاصل کرکے پورے گاؤں میں سے امتیازی پوزیشن حاصل کی ہے،عمر اعظم نے…

اعزاز

چوہدری فیاض احمد موہل صاحب نے ڈی-ڈی -او  < آرای جی > اور/ ڈی-ڈی -او سٹاف کی حیثیت سے گوجرانوالہ میں اپنے عھدے کا چارج سنبھال لیا ہے.چوہدری فیاض احمد موہل صاحب کا تعلق ضلع حافظ آباد کے ایک معزز…

مرغا بانگ

انسان بیشک جتنی مرضی ترقی کی منزلیں طے کر لے،لیکن پرند و چرند نسل در نسل اپنی ڈیوٹی ،الله کی حمدو ثنآ کرتے نظر آتے ہیں،زیر نظر تصویر اس مرغے کی ہے،جو بے بے سردراں کی منڈیر پر ایک طویل عرصے…

اظہار تشکر

بہت سے دوستوں نے علامہ افتخار کی ممانی جان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ،الله آپ سب کو جزاے خیر عطا فرماے آمین،الله آپ سب کو سلامتی اور سکون والی زندگی عطا فرماے آمین.بہت شکریہ 

میاں شہباز شریف کا دورہ گوجرانوالہ

جناب میاں شہباز شریف نے کل گوجرانوالہ کا دورہ کیا ،اور گوجرانوالہ میڈکل کالج کا سنگ بنیاد بھی رکھا.کاش میاں صاحب پسرور روڈ،اور تلونڈی کی طرف بھی آتے،تو وہ کیا ،انکی گاڑی بھی چیخ چیخ کر کہتی،کہ یہ سڑک ابھی تک کیوں نہیں بنی.جبکے گوجرانوالہ کی اکثر سڑکیں تازہ تازہ تعمیر ہوئی ہیں،یہ سڑک تو بڑی اہم حثیت کی حامل ہے،اسے ڈیفنس روڈ بھی کہا جاتا ہے.اے حاکم وقت-ایک سڑک کا سوال ہے بابا؟ 

ولادت با سعادت

عمر  ڈار،برادر قاسم  ڈار مرحوم،برادر محسن  ڈار آف سعودیہ ولد جناب  جاوید ڈارآف تلونڈی موسیٰ خان ،عمرڈار کو الله نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے،تمام دوستوں ،عزیزوں اور اہلیان تلونڈی نے جاوید ڈار صاحب کے پوتے کی ولادت پر انھیں مبارکباد دی ہے.الله بچے کی…

آنٹی شہلا -افسانہ -تحریر -علامہ افتخار

تقریباً سبھی اسے آنٹی شہلا کے نام سے ہی پکارتے تھے.ما سواءے اسکے خاوند کے،شناختی کارڈ میں لکھی گئی تاریخ پیدائش کے مطابق وہ پینتا لیس برس کی ہورہی تھی،مگر وہ مانتی نہیں تھی.خیر مانتی بھی کیسے وہ اپنی عمر…

نہ گجرے کی دھار- تحریر علامہ افتخار

تلونڈی موسیٰ خان بس سٹاپ پر کھڑے ،مجھے تھوڑی دیر ہی ہوئی تھی ،کہ بس آگئی،مجھے ٹرسٹ پلازہ میں واقع روزنامہ سماج کے آفس جانا تھا،جہاں پر ملک اکرم صاحب بانی روزنامہ سماج میرا انتظار کررہے تھے. بس میں  دا خل ہوتے…