تمام مسیحی بھائیوں ،بہنوں کو کرسمس مبارک ،تمام محترم قارئین کو تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی پہلی سالگرہ مبارک

کمپیوٹر میں دلچسپی رکھنے والے نوجوان چیف ایگزیکٹو تلونڈی ڈاٹ نیٹ خاور کھوکھر صاحب  سے اس ای میل پر رابطہ کر سکتے ہیں!!ـ ای میل ایڈریس کہاں ہے ؟؟ اگر اپ خاور کا ای میل ایڈریس تلاش نہیں کرسکتے تو…

پرالی کی آگ سے بنائی گئی چاۓ

قارئین کرام، سردی کی شدت میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے.سکردو میں موسم کئی درجے ماینس نوٹ کیا جا رہا ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کےآثار بھی ابھی کم ہیں ، راقم علامہ مآڑو،جب مآڑو کی فصل دیکھنے گیا،تو زمیندار جناب عباس…

مآڑو ایک سبزی ،ایک تعارف

تلونڈی موسیٰ خان میں پہلی بار مآڑو کی فصل کے اگانے کا تجربہ کامیاب رہا.. قارئین کرام تلونڈی موسیٰ خان کے جناب عارف چیمہ صاحب ولد ماسٹر فضل احمد صاحب چیمہ مرحوم،نے پینتیس دنوں کی قلیل مدت میں مآڑو اگانے…

تلونڈی میں محرم الحرام

١٠ محرم الحرام نہایت عقیدت ،احترام سے منائی گئی پورے پاکستان کی طرح تلونڈی موسیٰ خان میں بھی١٠ محرم الحرام نہایت عقیدت ،احترام سے منائی گئی .نماز جمعہ کے خطبات میں مساجد میں حضرت امام حسین کی شہادت کے دلدوز واقعے کو…

شہداے کربلا کی یاد میں

شہداے کربلا کی یاد میں پوچھو یزید سے کہ تیرا راج کہاں ہے. وہ خون سے آلودہ تیرا تاج کہاں ہے.زندہ ہے حسین ابن علی زندہ رہیگا . لعنت کے سوا ذکر تیرا آج کہاں ہے. حسین تیرا ،حسین میرا ،حسین اسکا ،حسین…

سردی سے بچئے

پیارے بچو سردی سے بچئے ،اس سے نزلہ ،زکام ،کھانسی اور بخار بھی ہوسکتا ہے.میں تو اس کا پورا پورا خیال رکھتا ہوں ،گرم کپڑے ،گرم جرابیں پہنتا ہوں،ننگے پاؤں نہیں چلتا ،کیا آپ بھی اپنا خیال اسی طرح رکھتے ہیں ؟

آج دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا گیا

دس  دسمبر انسانی حقوق کا عالمی دن ،دنیا بھر میں اس دن کی اہمیت کے حوالے سے تقریبات منعقد کی گئیں ،ہیومن رایٹس کمشن آف پاکستان کے پلیٹ فارم سے گوجرانوالہ میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا ،جس کے انتظامات…

سردی کی شدت میں اور اضافہ

خشک سردی کی شدت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے ،کافی عرصہ سے بارش بھی نہیں ہوئی،ماحولیاتی آلودگی اور خشک سرد موسم کی وجہ سے بچوں اور بزرگوں میں وبائی امراض کے پھیلنے کا خدشہ ہے،بزرگ لوگ تو چادریں ،اور سر پر…

چوھدری مشتاق احمد چیمہ آف تلونڈی موسے خاں

تلونڈی موسے خان کے ایک بہت بڑے آرٹسٹ ،بہت خوبصورت مصور،فوٹو گرافر ،مشتاق احمد چیمہ تھے.وہ امریکن فوٹو گرافک تنظیم کے لایف ٹائم ممبر تھے.جاپان،امریکا ،کنیڈا،انگلینڈ ،اور یورپ سے ڈھیروں انعامات اور اسناد یافتہ تھے.پاکستان فوٹو گرافک تنظیم کے صدر…