تلونڈی موسیٰ خان میں ،دو سڑکوں کو ممتاز شخصیات کے نام سے منسوب کر دیا گیا ہے،پہلی سڑک گورنمنٹ ہائی سکول فار بوائز چوک تا رحمانی رایس ملز کا نام معروف شاعر جناب محترم سید عبدالحمید عدم سے منسوب کرکےعبدالحمید عدم…
تلونڈی موسیٰ خان میں پہلی بار ہرن بار بی کیو کیا گیا.
تلونڈی موسیٰ خان میںپہلی بار ہرن بار بی کیو کیا گیا.یہ کارنامہ ہے جناب عمران انور بھٹی صاحب اور جناب فیض اقبال صاحب کا،یار لوگوں نے اسے راجیاں والا چھمب نزد نندی پور سے شکار کیا.بعد ازاں یہ دعوت شیراز…
دوستو آپ نےناراض کر دیا
دیکھیں کہ باوجود میں نے آپ مہربانوں کو تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر مدعو کیا ،آپ تشریف نہیں لاے،شاید سردی کی وجہ سے گرم بستر سے اٹھنے کو جی نہیں چاہا آپ کا،لیکن بہرحال مجھے اس بات…
تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی پہلی سالگرہ آپ سب کو بہت مبارک
قارئین کرام.آج تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی پہلی سالگرہ ہے.قارئین ہم سبھی بچوں سے کتنا پیار جتاتے ہیں،انکو قیمتی کھلونے لاکر دیتے ہیں ،انکی ضرورتوں کا کتنا خیال رکھتے ہیں.انکو کھلاتے ..ہیں انکو خوش رکھنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں.لیکن…
ئے سال کی مبارکباد
تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تمام ٹیم بلخصوص چیف ایگزیکٹو تلونڈی ڈاٹ نیٹ خاور کھوکھر اور چیف ایڈیٹر علامہ افتخار احمد خالد ،دیگر ممبران کی طرف سے تمام پاکستانی دوستوں ،تمام اہلے علاقہ کو ،تمام تلونڈی والوں کو،بیرون ملک مقیم تمام دوست احباب کو،تلونڈی…
نئے سال کی مبارکباد
یوسف صمد دل ہسپتال تلونڈی موسیٰ خان کی انتظامیہ ،محترم ڈاکٹر یونس صاحب ،ڈاکٹر نوید سندھو صاحب،قیصر صاحب ،رانا شاہد صاحب،سعد صاحب،ندیم صاحب کی طرف سے تمام گاؤں والوں آنے والے نئے سال کی خوشیاں مبارک ،ڈاکٹر صاحب کا پیغام ہے ،کہ دل تندرست -انسان تندرست ،لہذا…
مجلس عزا
تلونڈی موسیٰ خان میں مرحوم شاہ عبدل غفور صاحب کے بیٹوں شاہنواز ،شوکت ،وقار حیدر نے اپنے گھر میں مجلس عزا کا پروگرام منعقد کیا .علاقے کے معروف ذاکر مولانا شہزاد ہاشمی اور آصف رضا نے واقعہ کربلا بیان کیا،محمد دین زرگر…
کرسمس
پوری دنیا کی طرح تلونڈی موسیٰ خان میں بھی کرسمس نہایت جوش و خروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی. اس موقع پر پاسٹر بشیر اے بھٹی ،پاسٹر ایوب،پاسٹر خرم ،پاسٹر لیاقت اور دیگر نے خدا کا کلام سنایا ،پاسٹر…
انتقال پرملال
زبیر انصاری دکاندار ،فضل حق انصاری،فرمان انصاری کی والدہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئیں ہیں. افسوس کے لیے جو دوست رابطہ کرنا چاہیں ،فرمان الہی کے موبائل پر کر سکتے ہیں -03006461409
For You On X-MAS
You talk about the seas Some one drown in your eyes I am darkness on the earth You are light in the skies Have been failed to survive Even many many tries Life gets out from my soul when ever…
تمام مسیحی بھائیوں ،بہنوں کو کرسمس مبارک ،تمام محترم قارئین کو تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی پہلی سالگرہ مبارک
کمپیوٹر میں دلچسپی رکھنے والے نوجوان چیف ایگزیکٹو تلونڈی ڈاٹ نیٹ خاور کھوکھر صاحب سے اس ای میل پر رابطہ کر سکتے ہیں!!ـ ای میل ایڈریس کہاں ہے ؟؟ اگر اپ خاور کا ای میل ایڈریس تلاش نہیں کرسکتے تو…
پرالی کی آگ سے بنائی گئی چاۓ
قارئین کرام، سردی کی شدت میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے.سکردو میں موسم کئی درجے ماینس نوٹ کیا جا رہا ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کےآثار بھی ابھی کم ہیں ، راقم علامہ مآڑو،جب مآڑو کی فصل دیکھنے گیا،تو زمیندار جناب عباس…
مآڑو ایک سبزی ،ایک تعارف
تلونڈی موسیٰ خان میں پہلی بار مآڑو کی فصل کے اگانے کا تجربہ کامیاب رہا.. قارئین کرام تلونڈی موسیٰ خان کے جناب عارف چیمہ صاحب ولد ماسٹر فضل احمد صاحب چیمہ مرحوم،نے پینتیس دنوں کی قلیل مدت میں مآڑو اگانے…
ایک سال هونے کو هے ، تلونڈی ڈاٹ نیٹ کو شروع هوئے
تحریر : خاور کھوکھر ایک سال هونے کو هے ، تلونڈی ڈاٹ نیٹ کو شروع هوئے، دو جنوری کو ایک سال هو جائے گا اس سائیٹ پر لکھی گئی پہلی تحریر کے دن سے، ایک الله کے نام سے شروع…
تلونڈی میں محرم الحرام
١٠ محرم الحرام نہایت عقیدت ،احترام سے منائی گئی پورے پاکستان کی طرح تلونڈی موسیٰ خان میں بھی١٠ محرم الحرام نہایت عقیدت ،احترام سے منائی گئی .نماز جمعہ کے خطبات میں مساجد میں حضرت امام حسین کی شہادت کے دلدوز واقعے کو…