انتقال پرملال

تلونڈی موسیٰ خان – جناب صدیق صاحب پہلوان رحمانی کی  بھابھی ،محمد شفی رحمانی کی اہلیہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئیں اور ریاست علی رحمانی کی والدہ  بھی قضائے الہی سے انتقال فرما گئیں.مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں…

شادی کے موقع پر فائرنگ،پانچویں جماعت کا طالبعلم ہلاک

جنڈیالہ باغ والا.شادی کے موقع پر دھڑا دھڑ فائرنگ کی جا رہی تھی ،جسکی زد میں جنڈیالہ کا ہی رہایشی بچہ جسکی عمر تقریبآ تیرہ سال تھی.اسے گولیاں لگ گئیں.جس سے اس بیچارے نے وہیں تڑپ تڑپ کر جان دیدی.

ٹیلیفون آپریٹر پی ٹی سی ایل تلونڈی موسیٰ خان ،جبّار احمد اور ناصر محمود کھوکھر کی عمدہ کارکردگی پر اہل علاقہ کا اظہار تشکر

ٹیلیفون آپریٹر پی ٹی سی ایل تلونڈی موسیٰ خان ،جبّار احمد اور ناصر محمود کھوکھر کی عمدہ کارکردگی پر اہل علاقہ  بہت خوش اور مطمین نظر آتے ہیں.وہ آجکل اپنے کلائنٹس کو دھڑا دھڑ ڈی ایس ایل نصب کروا رہے ہیں،جسکی…

رورل گوجرانوالہ ٹی-ایل <ڈی-ایس-ایل >آفتاب احمد چیمہ کی بہتر کارکردگی پر لوگوں کا اظہار تشکر

تلونڈی موسیٰ خان ،نمایندہ نگار -آفتاب احمد چیمہ آف تلونڈی موسیٰ خان ،المعروف ڈینگانوالہ والے ،جو کہ بطور ٹی ایل رورل گوجرنوالہ   ڈی ایس ایل ہیں،انکی عمدہ کارکردگی پر انکے کلاینٹس بہت مطمین ہیں.کوئی بھی کمپلینٹ ہو ،وہ کسٹمر کئیر کا بہت خیال…

گوجرانوالہ دھماکوں کی گونج سے لرز اٹھا

. تلونڈی موسیٰ خان -نامہ نگار ،آج گوجرانوالہ میں یکے بعد دیگرے پانچ دھماکے ہوے.پہلے 2   دھماکے سی آئی اے پولیس سٹیشن کے پاس ہوے،جس سے بلڈنگ کی عمارت کو معمولی نقصان ہوا،پھر تیسرا دھماکا ڈی-ائی-جی.آفس کے قریب ہوا،جس سے…

انتقال پرملال

تلونڈی موسیٰ خان – ملک  ارشاد، ملک شہباز،ملک شاہنواز،ملک شہناز ،اور ملک فیاض <پنجاب پولیس >کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے وفات پاگئیں ہیں.مرحومہ ملک مسعود مرحوم <ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر> کی بھابی اور ملک منظور کی زوجہ محترمہ تھیں،.تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تمام ٹیم ،اہلیان تلونڈی،عزیزو اقارب سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں.الله مرحومہ کی مغفرت فرماے آمین

انتقال پر ملال

تلونڈی موسیٰ خان کے رہایشی سیٹھ محمد یعقوب رحمانی کی زوجہ محترمہ ، عامر رحمانی کی  والدہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں.مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے،الله انکی مغفرت فرماے!آمین،اہلیان گاؤں نے انکی وفات پر گہرے رنج کا…

گھر گھر سروے

بینظیرانکم پروگرم کے تحت معاشی حالات جاننے کے لئے گھر گھر سروے کا آغاز کر دیا گیا ہے،یہ اندراج پورے پاکستان میں کیا جا رہا ہے.اس سلسلے میں گورنمنٹ کے مقرر کردہ نمایندگان ،مرد و خواتین بڑی محنت سے اس…

انتقال پرملال

<نمایندہ خصوصی > تاج دین رحمانی کی بھتیجی / پپورحمانی کی تین سالہ بیٹی سکول وین کے نیچے آکر وفات پاگئی. والدین صدمے سے نڈھال.بچی کو سسکیوں ،آہوں میں سپرد خاک کر دیا گیا.یہ وین اس وقت بھٹی بھنگو روڈ پر جا رہی تھی

طالب علم کا اعزاز

چوہدری محمد اعظم چیمہ آف تلونڈی موسیٰ خان کے بیٹے عمر اعظم چیمہ نے 9th بورڈ کے سالانہ امتحانات منعقدہ  2010 میں 480 نمبروں میں سے 436 نمبر حاصل کرکے پورے گاؤں میں سے امتیازی پوزیشن حاصل کی ہے،عمر اعظم نے…

اعزاز

چوہدری فیاض احمد موہل صاحب نے ڈی-ڈی -او  < آرای جی > اور/ ڈی-ڈی -او سٹاف کی حیثیت سے گوجرانوالہ میں اپنے عھدے کا چارج سنبھال لیا ہے.چوہدری فیاض احمد موہل صاحب کا تعلق ضلع حافظ آباد کے ایک معزز…