جشن بہاراں صنعتی نمایش گوجرانوالہ

جشن بہاراں کے سسلسلے میں گلشن اقبال پارک گوجرانوالہ میں صنعتی نمایش کا اہتمام کیا گیا ہے،جس میں مختلف کمپنیوں کی طرف سے سٹال لگاۓ گئے ہیں.متعدد سکولوں کی جانب سے خوبصورت پھولدار پودے رکھے گئے ہیں.بچوں کی تفریح کے…

الله اپنی قدرت دکھاتے ہیں

جاپان میں چوبیس ہزار سے زیادہ لوگ لقماے اجل بن چکے ہیں، سونامی کی تباہی سے ہونے والے نقصان کو دوبارہ تعمیر میں کئی سال ،اور ہزاروں ارب ڈالر خرچ ہونگے. زیر نظر تصویر الله کے گھر کی ہے.جسکے چاروں…

کرکٹ

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا . آج کولمبو میں آئ-سی -سی ورڈ کپ کا آخری پول میچ کھیلا جا رہا ہے. بہت کانٹے دار مقابلہ ہے. آسٹریلیا نے پہلے کھیل کر ایک سو چھہتر رنز بناے، پاکستان اس وقت ایک سو رنز…

جرات مند جاپان کو سلام

تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تمام ٹیم اور اہلیان پاکستان اتنے بڑے سانحے اور قدرتی آفات میں گھرے ہونے کے باوجود اتنے عظیم حوصلہ اور اعصاب کے مالک،جرات مند جاپانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ،انکی بحالی کے لئے الله سے…

ایک شہرت یافتہ انسان – جسکی پہچان – تلونڈی موسیٰ خان

نام مشتاق احمد- ولدیت چوہدری محمد الہی خان- سکونت تلونڈی موسیٰ خان- تعلیم بی اے گریجویٹ پنجاب یونیورسٹی لاہور انیس سو چھیالیس -خدمات – انیس سو بییالیس میں مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کا بطور ایگزیکٹو ممبر – انیس سو بییالیس میں…

تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے لئے نیک خواھشات کا اظہار

پروفیسر سمیح اللہ آف تلونڈی موسیٰ خان ،ولد جناب محمد اسلم صاحب کھوکھر نے اپنے ایک پیغام میں تلونڈی ڈاٹ نیٹ سے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوے اسے پیاسے پردیسیوں کے لئے ٹھنڈا میٹھا چشمہ قرار دیا ہے.اور تلونڈی…

انتقال پرملال

حاجی حنیف صاحب گھمن آف ڈھولے والی کی زوجہ محترمہ اور اسپین میں رہایش پزیر چوہدری اکرام باری گھمن معروف بزنس مین کی والدہ ،چوہدری غلام باری گھمن کی والدہ گزشتہ شب قضائے الہی سے وفات پا گئیں، مرحومہ کو…

مصیبت زدہ جاپانی عوام کے لئے امدادی ٹرک روانہ .

پاکستانی کمونٹی جاپان کی طرف سے – کھاسو گئی اسلامک سنٹر جاپان کی سمت اشیاے خرد و نوش سے بھرا ایک ٹرک روانہ ہوگیا ہے.اس کے لئے بیشمار پاکستانی بھائیوں نے اپنا کردار ادا کیا ہے.ان میں سے کچھ کے…

انتقال پرملال

حاجی غلام حسین مستری آرے والے ،خادم حسین مستری کے والد ،قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں،مرحوم کی نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور آج نماز جمعہ کے بعد سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک…