کنیڈا سے جناب محمّد افضل بھٹی نے ای میل کی ہے،جس میں انہوں نے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تعریف کی ہے،اور سایٹ کے تمام شعبوں کو فائدہ مند قرار دیا ہے،اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ پردیس…
عثمان چیمہ ولد امتیاز احمد چیمہ ( بیری والے کھوھ والے)کی شادی خانہ آبادی.
عثمان چیمہ کی شادی خیروخیریت سے انجام پائی ، برات وزیرآباد عمرعثمان چیمہ کی شادی خیروخیریت سے انجام پائی ، برات وزیرآباد عمر شادی ہال گئی تھی ، ولیمہ آج واپڈا ٹاؤن شادی ہال میں ہو رہا ہے گاؤں کے…
انتقال پرملال
جناب چوہدری اصغر علی صاحب چیمہ مرحوم ٹیچر کی ہمشیرہ،اور ڈاکٹر عظمت علی چیمہ،افضل چیمہ آف جاپان،فاروق چیمہ،قاری نوید چیمہ کی پھوپھو قضاۓ الہی سے وفات پاگئیں ،مرحومہ کچھ عرصے سے علیل تھیں.مرحومہ کی نماز جنازہ آج تین بجے سہپھر…
قربانی کے بچھڑوں نے لوگوں کی دوڑیں لگوا دیں
تلونڈی موسی خان .اشتیاق چیمہ عرف گوگی چیمہ کے بھائیوں (پسران رفیق پٹواری)،جناب افتخار چیمہ،ارشاد چیمہ،فیاض چیمہ نے مجھے اپنے فارم ہاؤس پر مدعو کیا تھا،انہوں نے جن بچھڑوں کی آج قربانی دینا تھی،وہ انکے اپنے فارم ہاؤس کے ہی…
عید الضحى
تلونڈی موسیٰ خان میں عید الضحى روایتی جوش و جذبے اور عقیدت سے منائی گئی…نماز عید صبح٩ بجے ادا کی گئی.پھر عوام اور امام دونوں کی دوڑیں لگ گئیں..عوام کی قصائی کے لیۓ،امام کی لوگوں کے گھروں میں ختم پڑھنے…
انتخاب بیخود دھلوی
شمع مزار تھی ،نہ کوئی سوگوار تھا تم جس پے رو رہے تھے ،وہ کس کا مزار تھا تُڑپون گا عمر بھر دل مرحوم کے لیے کم بخت نامراد لڑکپن کا یار تھا……. جادو ہے یا طلسم تمہاری زبان میں تم جھوٹ کہ…
عید مبارک
منجانب علامہ افتخار احمد خالد چیف اڈیٹر تلونڈی ڈاٹ نیٹ عید مبارک
عید مبارک
ہت سے احباب نے پردیس سے ،اپنے علاقے،اپنی تلونڈی ،اپنی فمیلی ،اپنے دوستوں اور چاہنے والوں کے لئے عید مبارک کا پیغام بجھوایا ہے. تلونڈی ڈاٹ نیٹ اپنے قارئین کے نام شایع کر رہا ہے.جاپان سے مصطفیٰ خاور (خاور کنگ)، افضل چیمہ،ذولفقار…
عید مبارک
تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تمام ٹیم کی طرف سے تمام دیسی اور پردیسی دوستوں ،کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک . الله آپکو ہمیشہ خوش و خرم رکھے .آمین
چیمہ فارم ہاؤس
ہمارے قابل احترام دوست ارشاد چیمہ عرف ننھا آف کنیڈا نے ہوییوالی میں ایک خوبصورت فارم ہاؤس اور ڈیری فارم بنایا ہے،جو کے کئی کنالوں پر پھیلا ہوا ہے.اس میں بھینسیں ،بکرے،بچھڑے پالے ہیں،جو کے نہایت عمدہ نسل کے ہیں.ان میں…
طاہر صاحب تلونڈی ڈاٹ نیٹ پسند کرنے کا شکریہ
تلونڈی ڈاٹ نیٹ آپ پردیسیوں کے لیے خصوصی طور پر بنائی گئی ہے،تاکے آپ تلونڈی اور اردگرد سے باخبر رہیں ،اور اپنی یادوں کو زندہ رکھیں.پاکستان زندہ باد
پیرس سے طاہر صاحب کی ای میل
پیرس فرانس سے چوہدری طاہر نے ایمیل بھیجی ہے،جس میں انہوں نے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تمام ٹیم کو دلی مبارکباد اور عیدمبارک کا پیغام بھیجا ہے.طاہر صاحب منور چیمہ آف کنیڈا کے بھانجے ہیں ،جو کے مسجد نور کے ہمسایے…
شادی خانہ آبادی
منور چیمہ آف کناڈاولد چوہدری نذیر احمد چیمہ کے صاحبزادے آصف چیمہ کی شادی دھوم دھام سے ہوگئی،
جاپان سےمحمّد افضل چیمہ صاحب کا ٹیلی فون
تلونڈی موسیٰ خان سے تعلق رکھنے والے ،جاپان کے کاروباری حلقے میں ایک شہرت یافتہ نام جناب محمّد افضل چیمہ صاحب کا ہے،جنہوں نے فون پر تفصیلی بات چیت کی،اور تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تمام ٹیم کو مبارکباد دی ہے،جناب افضل…
یوگنڈا سے خط
یوگنڈا سے ہمارے دوست طارق مصطفیٰ صاحب ولد ماسٹر محمّد شریف صاحب کی ایمیل وصول ہوئی ہے،جس میں انہوں نے تلونڈی ڈاٹ نیٹ سے انتہائی پسندیدگی کا اظھار کیا ہے،تلونڈی ڈاٹ نیٹ کو نہایت مفید قرار دیا ہے،اور تلونڈی ڈاٹ…