انتقال پرملال

امانت علی بھٹی ولد محمّد بشیر بھٹی ، گزشتہ شب انتقال کر گئے . إنا لله وإنا إليه راجعون‬ مرحوم اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا. مرحوم نے اپنے پسماندگان میں ایک بیوہ اور دو بچیوں کو چھوڑا ہے.گزشتہ کئی سال…

تلونڈی موسیٰ خان سڑک کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے

وہی ایریا جس کا ذکر اس سے پیشتر تلونڈی ڈاٹ نیٹ میں کیا گیا تھا،یعنی تلونڈی اڈے سے لیکر چوہدری ریاست صاحب چیمہ مرحوم کے گھر تک سڑک کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے.

تلونڈی پسرور روڈ پھر سے خراب ہو گئی،

تلونڈی  پسرور روڈ پھر سے خراب ہو گئی، تلونڈی اڈے سے لیکر چوہدری ارشاد چیمہ مرحوم کے گھر تک  ہر جگہ   بارش کا پانی کھڑا رہتا ہے . گندگی کی وجہ سے بیماریاں پھیلنے کا بھی بہت خدشہ ہے.سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد بہت سے لوگ جلدی امراض میں مبتلا ہوگۓ ہیں ،آشوب اے چشم بھی بہت زیادہ لوگوں کو ہوچکی ہے. کون سنے گا کس کو سنایں اسی لئے چپ رہتے ہیں.  

اعجاز چیمہ عرف فوجی صاحب، آج قضاۓ الہی سے انتقال کر گئے ہیں.

آج کی انتہائی صدمے والی خبر کہ!!!، فرحان چیمہ کے انکل ،عمر دراز صاحب چیمہ کے ہر دل عزیز بھائی ،تلونڈی کی ایک بڑی معتبر  شخصیت ،حافظ عبدل رحمان کے والد اعجاز چیمہ عرف فوجی صاحب، آج قضاۓ الہی سے انتقال کر گئے ہیں.…

‎حاجی ننھا(غلام مرتضی) بسم الله چاول سٹور والے کی طرف سے عید مبارک

تلونڈی کے سب پردیسیوں اور مقامیوں کو میری طرف سے بہت بہت عید ،مبارک هو الله عالی شان اپ کو هزاروں خوشیاں بھری عیدیں  نصیب فرمائے آمین منجانب: حاجی ننھا(غلام مرتضی) بسم الله چاول سٹور والے

عظیم فونڈشن

غریبوں،ناداروں،مسکینوں ،بیواؤں کی امداد کا باہمی ادارہ. ادارے کا بنیادی مقصد یتیم بچیوں کی شادی کے لئے جہیز کا انتظام کرنا ہے.آپ بھی اپنے عطیات ،زکاتھ ،ادارہ هذا میں اس اکاونٹ میں جمع کروا کر ثواب دارین حاصل کریں A/C…