اپیل

پنے سیلاب زدگان بھائیوں کی مدد کیجے ،جیسے یہ ہمارے جوان دوست ایک عظیم جذبے سے سرشار گلی گلی جا کر اپنے سیلاب زدگان بہن بھائیوں کے لئے ہزاروں روپے ،اناج دانہ،اور دیگر ضروریات کی اشیا بھجوا رہے ہیں.چوہدری اخلاق…

اعزاز

اعجاز احمد منہاس ولد غلام حسسن ،آف تلونڈی موسیٰ خان ،آل پنجاب نیشنل بینک ٹریڈ یونین کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں.اعجاز صاحب لاہور میں بسلسلہ روزگار مقیم ہیں،اور معروف شاعر صابر حسین شاد کے کزن ہیں.

پیغامات

‎جناب اشفاق احمد بابر صاحب،سعودیہ جدہ میں موباےلی کمپنی میں انسپکٹر ہیں،لکھتے ہیں،کہ انہوں نے حرم پاک میں،تمام امت مسلمہ ،پاکستان کی سالمیت ،سیلاب زدگان کی خیریت اور تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی کامیابی ،کے ساتھ ساتھ تمام گاؤں کے افراد…

شہزاد بھی عرف گوگا لوہار ، پاؤں پھسلنے سے زخمی

شہزاد بھی عرف گوگا لوہار ، پاؤں پھسلنے سے زخمی جابان میں مقیم شہزاد بھٹی عرف گوگا لوہار، وحید لوہار سعید لوہار اڈے والوں کا چاچا زاد بھائی ، جاپان ميں بارش والے دن پاؤں پھسلنے سے گر پڑا جس…