خوبصورت آواز قدرت کا دیا ہوا ایک بہت بڑا تحفہ ہے.الله نے محمّد دیں کی صورت میں تلونڈی والوں ایک انعام سے نوازا ہے.تلونڈی یا گردونواح میں الله اور پیارے نبی کی شان میں حمدو سنا بیان کرنی ہو،مسجد ہو…
باولے کتے کا باولا پن
تلونڈی موسیٰ خان میں باولے کتے نے دہشت پھیلا دی،اور ایک درجن کے قریب بچوں اور بڑوں کو کاٹ کھایا.جب کچھ مزروبوں نے انتقامی کاروائی کے لئے باولے کتے کا گن لیکر پیچھا کیا.تو کتے نے اس اسلحہ بردار کو…
تلونڈی موسیٰ خان کے لئے ایک اور اعزاز
سیف اللہ عرف سیفی صنم کی مترنم آواز میں ڈی جے کمپنی کراچی نے آڈیو کیسٹ اور سی ڈی ریلیز کی ہے جو کہ مارکیٹ میں دستیاب ہے .یاد رہے سیف اللہ کھوکھر ماسٹر ہدایت صاحب کے بیٹے ہیں .دلچسپ بات یہ ہے…
وجھ ملال
رنج کی بات اب یہ ٹھری ہے موت کے بازؤں میں آ کر بھی دل سے جینے کا ڈر نہیں جاتا ….!!! اعجاز طاہر
وجھ ملال
رنج کی بات اب یہ ٹھری ہے موت کے بازوؤں میں آ کے بھی دل سے جینے کا ڈر نہیں جاتا !!!…….
اظھار تعزیت
محترم چیف ایگزیکٹو ،تلونڈی ڈاٹ نیٹ. خاور کنگ صاحب.آپکے دادا جناب حاجی اسماعیل کی وفات کا پڑھ کر بہت افسوس ہوا.الله سے التماس ہے الله انکو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمایں اور آپکو صبر جمیل عطا فرمایں .میں آپکے غم میں برابر کا شریک ہوں. محمّد اشرف آف گنڈم .بحرین
اظہار تعزیت
.تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے تمام ممبران ،تلونڈی موسیٰ خان کے تمام باسی ،اور علاقے کے تمام افراد جو بیرون ملک مقیم ہیں سب کی طرف سے خاور صاحب چیف ایگزیکٹو تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے دادا جان کے انتقال پر افسوس…
انتقال پرملال
علاقے کی طویل العمر شخصیت، تلونڈی موسیٰ خان کی معروف شخصیت حاجی اسماعیل کھوکھر عرف تڑوائی. خاور کنگ اف تلونڈی ، کے دادا جان جو کے کل صبح 10 بجے وفات پا گۓ.سینکڑوں افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی.مرحوم…
چوہدری محمّد نواز خان چیمہ.ایک عہد ،ایک زمانے ،اور تلونڈی موسیٰ خان کی تاریخ کا ایک سنہری باب
تلونڈی موسیٰ خان کی ایک نہایت قابل احترام ،سماجی ،سیاسی،اور فلاحی شخصیت .نواز خان چیمہ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں.آپ 12 مارچ 1932 کو تلونڈی موسیٰ خان میں پیدا ہوے .آپ کے والد کا نام چوہدری الله لوک…
بھٹہ خشت
ڈنگی سوئی والا بھٹہ فضا میں آلودگی پھیلا رہا ہے.
انتقال پُرملال ، حاجی اسماعیل ڈھڑوائی فوت هو گئے
حاجی محمد اسماعیل ڈھڑوائی ، مورخہ ١٧ جولائی ٢٠١٠ ء کو یهاں تلونڈی موسے خان میں قضائے الہی سے انتقال فرما گئے هیں ـ انا لله وانا اليه راجعون حاجی صاحب اس وقت تلونڈی کے بزرگ ترین فرد تھے ،…
پانچ دن سے ڈی ایس ایل سروس بند تلونڈی موسے خاں دنیا سے کٹ کر رہ گیا
تلونڈی موسیٰ خان میں پانچ دن سے ڈی ایس ایل سروس بند رہی.آپٹیکل فایبر کیبلز میں اصلاحات کی گئیں. بلاآخر آفتاب احمد چیمہ. جو کے ہمارےعلاقہ میں ڈی ایس ایل سپرویزرہیں. انکی کوششوں سے تلونڈی موسیٰ خان کا رابطہ دنیا…
شام پئی بن شام محمّد
آج صبح 10 بجے آسمان پر گہرے بادل چھا گۓ.لگنے لگا جیسے شام ھوگئی ہو.تھوڑی ہی دیر میں بارش شروع ھوگئی،جو گھنٹہ بھر چلتی رہی .جس سے گرمی کا بےپناہ زور ٹوٹ گیا اور موسم نہایت خوش گوار ہوگیا .شاعر…
پیغامات،افسوس اورحالات اهالیان تلونڈی موسے خان، منجانب خاوربیٹریاں والا
تلونڈی ڈاٹ نیٹ کو پڑھنے سے اپنے گاؤں کے حالات سے آگاہی هوئی خاور آٹو الیکٹریشن پسرور روڈ تلونڈی موسے خاں،گوجرانوالہ سب سے پہلے تو ماسٹر شریف صاحب کی زوجه محترمہ کے انتقال کی خبر پر بہت افسوس هوا الله…
جلسہ معراج النبی
.تلونڈی موسیٰ خان میں مختلف مقامات پر معراج النبی کے سلسلے میں جلسے منعقد کئے گے .عمران اور رضوان کھوکھر کے ہمسایے سلیم مغل صاحب کے مدرسے میں خواتین کا اجتماع ہوا ،جہاں ساری رات عبادات جاری رہیں