مونجی کی کٹائی کے ساتھھ مہنگائی میں اضافہ.

مونجی کو سوکھنے کے بعد مزدور اس کو بوریوں میں ڈال رہے ہیں. ہر چیز میں مہنگائی کی طرح اس مرتبہ چاول بھی عام آدمی کی پوھنچ سی دور ہوتے جا رہےہیں. چینی فی کلو 115 روپے تک پوھنچی ہے.…

افضل چیمہ ولد ماسٹر اصغر چیمه حال مقیم جاپان

چوھدری محمد افضل چیمہ نے جاپان سے اپنی اور اپنے کاروبار کی کچھ تصاویر تلونڈی ڈاٹ نیٹ کو ارسال کی هیں ، افضل چیمه جو که سن اٹھاسی سے جاپان میں مقیم هیں  ، وهاں اپنا کاروبار کرتے هیں ،…

تحصیلدار ہاؤس

تلونڈی موسیٰ خان میں چوہدری،حاجی  محمّد حسین چیمہ مرحوم  تحصیلدار کے چشم وچراغ ،جناب چوہدری محمّد نواز صاحب چیمہ نے اپنے والد مرحوم کی یاد میں ،ایک  شاہکار گھر بنایا ہے، جس کا رقبہ کئی کنالوں پر محیط ہے.اور اسے تحصیلدار ہاؤس کا…

٣ ڈاکو حسینائیں رنگے ہاتھوں گرفتار

چک نظام سے نامہ نگار کی رپورٹ ، تین ڈاکو حسینائیں گھر میں اکیلی عورت کو دیکھ کر.سستا سرف بیچنے کے بہانے داخل ہوگئیں ، اور خاتون کو یرغمال بنا کر ،گن پواینٹ پر اس سے نقدی اور زیورات لوٹ لئے، خاتون کے…

دنبوں ،بکروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

جوں جوں عید قربان نزدیک آرہی ہے،دنبوں بکروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں.قربانی عام آدمی کی پہنچ سے باھر ہوتی جارہی ہے.سچ پوچھیں تو قربانی کا گوشت بھی عام آدمی کو کب ملتا ہے.میں آپکو چانپ کا…

انتقال پرملال

ماسٹر مختار احمد چیمہ< ککڑانوالئے>کے والد چوہدری حیات انتقال فرما گئے .جاپان سے افضل چیمہ ،ذولفقار چیمہ ،خاور کھوکھر ،اعجاز ،شہزاد بھٹی،منور گھمن ،اور امریکا سے فرحان عمر چیمہ نے گوگی چیمہ نے،پیرو سے امتیاز چیمہ نے انکی وفات پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے.

مہربان ٹریننگ سنٹر زیر سر پرستی.

<فری سروس> ٹریننگ سنٹر میں شارٹ ہینڈ اینڈ ٹایپنگ کی ٹریننگ کیلئے میٹرک پاس طلبا و طالبات تعلیم حاصل کر سکتے ہیں_ بشیر احمد سٹینو گرافر 6204744-0346 ، ٹایم 00 :7  ٹو  00 :8 شام زیرنگرانی و رابطہ: ڈاکٹر محمد…