بزرگان دین اور گاؤں کے معززین کے بارے میں گزشتہ روز ایک غلط خبر شایع ہوگئی تھی. ادارہ تلونڈی ڈاٹ نیٹ اپنے تمام پڑھنے والے ، ریڈرز ،ویورز سے انتہائی معذرت خواہ ہے، آپ کی دل آزاری پر ہم شرمسار ہیں اور انشاللہ یقین دلاتے ہیں کہ آیندہ ایسی غلطی نہیں ہوگی – منجانب علامہ افتخار چیف ایڈیٹر تلونڈی ڈاٹ نیٹ و ٹیم تلونڈی ڈاٹ نیٹ