انتقال پر ملال

     تلونڈی موسیٰ خان – چوہدری خالد حسین چیمہ اور چودری شوکت علی چیمہ کے والد حاجی میاں صادق چیمہ المعروف روپے والیے گزشتہ روز قضاۓ الہی سے وفات پا گۓ . مرحوم کی نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی . سعودیہ سے انجینئر ملک عبدالستار طارق ولد ماسٹر محمد عظیم مرحوم ، پرویز انصاری ، جاپان سے خاور رحمانی ، نوید رحمانی اور بیرون ممالک میں مقیم بیشمار افراد نے مرحوم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے سوگواروں کے لئے ہمدردی کا پیغام بھیجا ہے  

1 comment for “انتقال پر ملال

  1. parvez ahmad sa
    May 17, 2012 at 8:00 pm

    azhare afsos mushtaq ahmad ke intaqal par boht afsos hova allah unki magfirat kare ameen parvez ahnmad frm saudia

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *