تلونڈی موسیٰ خان – چوہدری ریاست علی دوھٹے والیے کی زوجہ محترمہ قضاے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں- انکی نماز جنازہ چار بجے ادا کر دی گئی ہے – اہلیان گاؤں نے چوہدری ریاست علی کی زوجہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے – الله مرحومہ کی مغفرت فرماۓ اور انکے درجات بلند فرماۓ -آمین
2 comments for “انتقال پر ملال”