انجینئر عبدالستار طارق ، ایک ماہ پاکستان اور برطانیہ گزار کر واپس سعودیہ روانہ ہو گۓ

 تلونڈی موسیٰ خان –  علامہ افتخار کے بڑے بھائی انجینئر عبدالستار طارق اپنی سالانہ چھٹیوں پر پاکستان   آے ہوۓ تھے جبکہ ایک ہفتہ وہ اینگلینڈ اور سکاٹلینڈ رہے ، پاکستان میں ان کا وقت نہیات مصروف گزرا آج وہ واپس سعودیہ چلے گاۓ ہیں جہاں وہ اپنے چھوٹے بھائیوں کے ساتھ مدینہ منورہ جایں گے جو پہلے سے ہی وہاں پر عمرہ کی ادائیگی کے لئے موجود ہیں . بعد ازاں بیسویں روزے کو حرم پاک میں  اعیتقاف کریں گے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.