مولوی محمد اشرف چشتی مرحوم کی اہلیہ کا بھی انتقال ۔

تلونڈی سے ملنے والی ٹیلی فونک اور دیگر اطلاعات کے مطابق

مولوی محمد اشرف چشتی ، انصاری مرحوم امام مسجد اڈے والی

کی اہلیہ کا بھی انتقال ہو چکا ہے

تلونڈی ڈات نیٹ کو یہ اطلاع ملنے تک مرحومہ کا دسویں کا ختم بھی ہو چکا ہے

اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائیں ۔ آمین

قارین اور اہالیان تلونڈی اور نوحی دیہات سے اپیل ہے کہ

علاقے میں ہونے والی کسی بھی فوتیدگی ، پیدائیش شادی بیاہ یا دیگر کی اطلاع کیا کریں

اطلاع کرنے کے لئے تلونڈی کے اڈے پر امتیاز الحسن کو مل کر بتا دیا کریں یا اس کو فون کر دیا کریں

یا پھر تلونڈی اٹ نیٹ پر رابطے کی جگہوں پر ای میل کرکے اطلاع کردیا کریں

تلونڈی ڈات نیٹ کاکام اپ کی خوشیوں غمیوں شریک اپ کے چاہنے والوں کو قریب کرنا ہے۔

 

1 comment for “مولوی محمد اشرف چشتی مرحوم کی اہلیہ کا بھی انتقال ۔

  1. January 18, 2013 at 8:04 pm

    ALLHA un ko jannat me jaga de ameen suma ameen

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *