تلونڈی موسیٰ خان ک خبریں

انتقال پر ملال
آفتاب چیمہ ڈینگان والے ڈی ایس ایل سپروائزر . پروفیسر سجاد آف گجرات یونیورسٹی – منصور چیمہ ایڈووکیٹ کی والدہ انتقال کرگئیں
محمد بوٹا چیمہ مسجد نور کے ہمساۓ کا پوتا اور فہد نذیر کا بیٹا وفات پاگیا .بچے کی عمر پندرہ دن تھی
خالد رحمانی جلیبیوں والے کے والد بابا جی غلام محمد انتقال کرگۓ انکی عمر نوے سال تھی
چچا مالک رحمانی کا پوتا جسکی عمر دس ماہ تھی انتقال کرگیا بچے کے دل میں پیدائیشی سوراخ تھا
ہوے والی کا نوجوان عمران ٹرالی کی ٹکر سے انتقال کرگیا
دعا ہے کہ الله تمام فوت شدگان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماۓ اور تمام لواحقین کو صبر جمیل کی نعمت سے مالا مال فرماۓ – آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *